30 July 2021
میرا نام امرین ہے، اور میں ایک طلبہ ہوں۔میں ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔۔
میری زندگی بہت عام اور کبھی کبھی بہت خاص بھی ہوجاتی ہے۔میں بس اپنے زندگی میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے میرے احساسات کو بتانا چاہتی ہوں۔
آج کل کی مصروفیات بھری زندگی میں کسی کے پاس اتنا وقت ہی نھیں ھے کی کسی سے بات چیت کرسکیں یا کسی سے اس کا حال ہی پوچھ لے تو ایسے میں یہی اچھا ہے کہ ہم اپنے احساسات کو اس ذریعے سے دوسروں تک پہنچائے۔
English translation:-
My name is Amrin, and I am a student. I am from Aurangabad, Maharashtra, India.
My life is very ordinary and sometimes very special. I just want to express my feelings because of the events in my life.
In today's busy life, no one has enough time to talk to someone or ask someone about their situation, so it is good that we convey our feelings to others through this medium.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں