اشاعتیں

جولائی, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

31 July 2021

میں خیریت سے ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بھی خیریت سے ہونگے۔ خدا کا شکر ہے میرا آج کا دن خیر وعافیت سے گزرا،آج کے حالات کے مطابق زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں پتا نہیں زندگی کا کونسا پل آخری پل ہو زندگی کی کونسی سانس آخری سانس ثابت ہو۔ آج میں نے محسوس کیا کہ جسے ہم اپنی زندگی کا سب سے اہم انسان سمجھتے ہیں شاید ان کی زندگی میں ہمارا کوئ ذکر تک نہیں ہوتا،خیر ہم ہر وقت غلط نہیں ہو سکتے۔ English translation:- I am fine and I hope you are all well.  Thank God, I have had a good day. According to today's circumstances, I have no hope of life. I don't know which moment of life is the last moment, which breath of life is the last breath.  Today I realized that the person we consider the most important person in our life may not even have a mention in our life, well we can't always be wrong.

30 July 2021

میرا نام امرین ہے، اور میں ایک طلبہ ہوں۔میں ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔۔     میری زندگی بہت عام اور کبھی کبھی بہت خاص بھی ہوجاتی ہے۔میں بس اپنے زندگی میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے میرے احساسات کو بتانا چاہتی ہوں۔ آج کل کی مصروفیات بھری زندگی میں کسی کے پاس اتنا وقت ہی نھیں ھے کی کسی سے بات چیت کرسکیں یا کسی سے اس کا حال ہی پوچھ لے تو ایسے میں یہی اچھا ہے کہ ہم اپنے احساسات کو اس ذریعے سے دوسروں تک پہنچائے۔ English translation:- My name is Amrin, and I am a student. I am from Aurangabad, Maharashtra, India.  My life is very ordinary and sometimes very special. I just want to express my feelings because of the events in my life.  In today's busy life, no one has enough time to talk to someone or ask someone about their situation, so it is good that we convey our feelings to others through this medium.