معافی چاہتی ہو کچھ مصروفیات کی وجہ سے دو دن وقت نہیں ملا کہ اپنی زندگی کے حالات سے روبرو کرواؤ۔ میری زندگی میں سب کچھ ٹھیک ہے یہ شاید کچھ بھی ٹھیک نہیں،پتہ نہیں میں ایسی کیو ہو یہ حالات کی وجہ سے ایسی بن رہی ہو،میرے پاس زندگی کی ساری آرائش تو نہیں ہے لیکن میری زندگی ایسی تو ہے جس میں ایک انسان اپنی زندگی یہ نہیں کہونگی کہ آسانی سے لیکن بصر کر ہی لے۔اور اس دنیا میں ایسے کئ لوگ ہونگے جو یقیناً میری جیسی زندگی کا خواب دیکھتے ہونگے۔خدا کا شکر ہے جیسی بھی زندگی کٹ رہی ہے۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے کسی ایسی جگہ چلے جاؤ جہاں نہ میں کسی کو جانتی ہو اور نہ ہی کسی کو اپنے بارے میں بتانا۔😑 English translation:- There is no time to deal with the circumstances of your life. Everything is fine in my life, maybe nothing is fine, I don't know why I am like this, it is becoming like this because of the circumstances, I don't have all the decorations of life, but my life is such that a human being Life will not say that it is easy but just take a look. And there will be many people in this...